عہد کریں پالیسیوں کے تسلسل پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرینگے: احسن اقبال
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہےکہ عہد کریں پالیسیوں کےتسلسل پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔
یوم آزادی پر جاری پیغام میں احسن اقبال نے کہا کہ اس ملک کے قیام کےلیے ہمارے آبائو اجداد نے بیشمار قربانیاں دیں، ہمیں داخلی،…