عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، بیرسٹر سلمان صفدرکا اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد بیان
توشہ خانہ فوجداری کیس میں سپریم کورٹ کی ہدایت پر فرینڈ آف دی کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات تقریباً تین گھنٹے جاری رہی۔
دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت…