عمران خان کی بہنوں اور ارکان اسمبلی کے قریب مشتبہ مسلح شخص کون؟
راولپنڈی:
سینٹرل جیل اڈیالہ کے قریب بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن کے قریب ایک مسلح شخص کی موجودگی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
تھانہ صدر بیرونی راولپنڈی پولیس نے حراست میں لیے گئے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ مقدمہ…