عمران خان کو ٹارچر کرنے کیلئے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے: علیمہ خان
راولپنڈی: علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو ٹارچر کرنے کے لیے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
گزشتہ روز اپنی بہنوں کے ہمراہ ماربل فیکٹری ناکہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ عمران خان سے ملاقات نہیں ہو رہی اور پچھلے ایک…