عمران خان کا ماہرینِ امراضِ چشم ایک خصوصی طبی ادارے میں علاج کریں گے: عطا تارڑ
وفاقی وزیر برائے اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی آنکھ کے زیر علاج ہونے کے تسلسل میں مزید معائنہ کیا جائے گا۔
عطا تارڑ نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا علاج ماہرین امراض چشم کسی خصوصی طبی…