عمران خان نہیں ہوتے تو میں کرکٹر ہی نہیں بنتا، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق شاہد آفریدی کا کہنا ہےکہ میری ہمیشہ خواہش تھی کہ کرکٹ کھیلوں یا آرمی میں جاؤں، عمران خان کو دیکھ کر ہی کرکٹ شروع کی، عمران خان نہیں ہوتے تو میں کرکٹر ہی نہیں بنتا۔
کراچی میں عالمی اردو کانفرنس کے سیشن سے خطاب…