عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ
میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی ذہنی طور پر پستی کا شکار ہے، جبکہ معرکہ حق میں بھارت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کو سیزفائر میں تبدیل کیا گیا اور پاکستان پوری دنیا میں امن…