عمران خان اصول پرست نہیں 200 فیصد مفاد پرست شخص ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مذاکرات ہمیشہ کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر ہوتے ہیں، تاہم بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ڈی این اے میں مذاکرات کی گنجائش نہیں۔ ان کے مطابق عمران خان اصول پرست نہیں بلکہ دو سو فیصد مفاد پرست شخصیت ہیں۔…