عمان میں دن میں رات کا منظر، فوجی ہیلی کاپٹروں سے ریسکیو آپریشن
مسقط(نیوزڈیسک)خلیجی ریاست سلطنت عمان میں حالیہ ایام میں ہونے والی خوفناک بارشوں کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں اور سلطنت عمان میں بارش سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ٹرینڈ کررہی ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویڈیو کلپس میں…