علیزے شاہ نے مشہور ہدایتکار و اداکار کو سخت وارننگ دیدی
پاکستانی اداکارہ **علیزے شاہ** نے ہدایتکار و اداکار **یاسر نواز** کو کھلے عام انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ کسی بھی پلیٹ فارم پر ان کا نام استعمال نہ کریں، ورنہ قانونی کارروائی کی جائے گی۔
علیزے شاہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں…