علاقائی روابط میں اضافے سے معاشی اور تجارتی شعبے میں انقلاب آئے گا ، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں ترقی کے وسیع مواقع موجود ہیں اور ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس نے باہمی بات چیت اور تعاون کا مؤثر موقع فراہم کیا ہے۔
اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ اجلاس دو طرفہ…