علاج کے بعد عمران خان کی بینائی بہتر ہونے لگی، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
حکومت کے تشکیل کردہ میڈیکل بورڈ نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مکمل کر لیا ہے، تاہم انتظار کے باوجود بانی کے اہلخانہ شریک نہیں ہوئے۔ میڈیکل ٹیم کی تیار کردہ رپورٹ آج ہی حکومت کو بھیجنے کا امکان ہے، جسے بعد میں…