عظمیٰ بخاری کے نام پر لاکھوں کے فراڈ کا انکشاف
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے نام پر چودہ لاکھ روپے کا فراڈ کرنے والا ملزم پکڑا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کی خاتون صوبائی وزیر کے نام پر لوگوں سے بھاری رقم لینے کا…