عطا تارڑ نے9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو بھی کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے مطالبہ کیا ہے کہ 9 مئی کے مجرمان کے بعد اب ان واقعات کے منصوبہ سازوں کو بھی سزائیں ملنی چاہئیں۔
عطا اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 9 مئی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سازش…