عدالت نےحکومت کوموبائل سمزبلاک کرنےسےروک دیا
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)عدالت نےحکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا۔
تفصیلات کےمطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹیکس نان فائلرزکی موبائل فون سمزبلاک نہ کرنےکےحوالےسے کیس کی سماعت ہوئی۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے…