عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات،الیکشن کمیشن کا انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) عام انتخابات میں کمشنر راولپنڈی کی جانب سے دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن نے انکوائری رپورٹ منظرعام پر لانے کا فیصلہ کیاہے۔
الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے…