عام انتخابات کے بعد 30دن میں نئے صدرکاچنائو لازم ہوتا ہے،الیکشن کمیشن
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترجمان الیکشن کمیشن نے جاری بیان میں کہاہےکہ آئین کے آرٹیکل(4) 41 کے تحت صدر پاکستان کا انتخاب عام انتخابات کے انعقاد کے بعد 30 ایام کے اندر کروانا لازم ہے۔ کیونکہ آئین کے آرٹیکل 91 اور 130 کے تحت تمام اسمبلیوں کی…