عالمی مالیاتی فنڈ کا جائزہ مشن تیسرے ششماہی جائزے کیلئے کل سے پاکستان کا دورہ کرے گا
عالمی مالیاتی فنڈ کا جائزہ مشن تیسرے ششماہی جائزے کے لیے کل سے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق آئی ایم ایف مشن 11 مارچ تک پاکستان میں قیام کرے گا۔ دورے کے پہلے مرحلے میں کراچی اور بعد ازاں اسلام آباد میں مذاکرات ہوں گے…