طلبہ کو احتجاج کا حق ہے تاہم کچھ ریڈ لائنز کو عبور نہیں کیا جاسکتا، طلبہ کے احتجاج پر ایرانی حکومت…
ایران کی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ جامعات میں احتجاج کرنا طلبہ کا حق ہے تاہم کچھ سرخ لکیریں ایسی ہیں جنہیں عبور نہیں کیا جا سکتا۔ ترجمان نے واضح کیا کہ مقدسات اور قومی پرچم کا ہر صورت احترام ضروری ہے۔
وزیراعظم کی قطرکے نائب وزیراعظم…