طالبعلموں کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان ، کیسے حاصل کرسکیں گے؟ جانئے
بلوچستان ریزیڈنشل کالج (بی آر سی) اوتھل کے سیکنڈ ایئر فائنل بیچ کے تمام طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
بی آر سی اوتھل کے طلبہ اور اساتذہ نے آل پاکستان مطالعاتی دورے کے دوران پاکستان سیکرٹریٹ میں وفاقی وزیر تجارت جام…