صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا، اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہے، دما دم مست قلندر ہوگا: خواجہ آصف کا…
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نیٹو کی افواج کے انخلاء کے بعد یہ توقع کی جاتی تھی کہ افغانستان میں امن ہو گا اور طالبان افغان عوام کے مفادات اور علاقے میں امن پر توجہ مرکوز کریں گے مگر طالبان نے افغانستان کو ہندوستان کی کالونی بنا…