شیراز اُپل کے سانحہ 9 مئی کے حوالے سے ریلیز کردہ گانے کی دھوم
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار شیراز اُپل کے سانحہ 9 مئی کے حوالے سے ریلیز کردہ گانے کی دھوم مچ گئی۔
حال ہی میں گلوکار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز یوٹیوب اور انسٹاگرام پر اپنے نئے گانے ’وطن میرے‘ کی ویڈیو…