شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز آپریشن ، 13 دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان میں افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر آپریشن کے دوران کم از کم 13 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے کوئی سرکاری بیان جاری نہیں…