شاہراہ تھک بابوسر پر سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں،کئی گاڑیاں پانی کی نذر, بڑا جانی نقصان ہو گیا
گلگت – گلگت بلتستان میں شاہراہ تھک بابوسر پر اچانک آنے والے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی۔ سیاحوں کی 8 سے زائد گاڑیاں پانی کی نذر ہو گئیں، جب کہ 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں اور 4 سیاحوں کو زخمی حالت میں ریسکیو کر کے اسپتال منتقل کیا…