شاہد خاقان عباسی کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس واپس
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیب نے شاہد خاقان عباسی کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس واپس لے لیا۔
پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق نیب حکام کی شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس واپس لینے کی درخواست پر سماعت…