سیکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں کامیاب آپریشن ، 9 خوارج ہلاک
ڈی آئی خان : سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے نو خوارج ہلاک کردیئے، ہلاک خوارج میں سرکردہ لیڈرشیریں بھی شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بیان میں کہا…