سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے غیر ملکی کمپنیوں کے انخلا کی تردید کر دی
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں 1157 غیر ملکی کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں اور کمپنیوں کی بندش سے متعلق بعض اعدادوشمار کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف 19 غیر ملکی کمپنیوں نے مختلف وجوہات کی بنیاد پر اپنی…