سینیٹر فیصل سبزواری کی انتہائی قریبی شخصیت انتقال کر گئیں
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینیٹر فیصل سبزواری کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں۔
ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ بعد نماز مغرب شاداب مسجد فیڈرل بی ایریا میں ادا کی جائے گی۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے…