سینیٹ کا اجلاس طلب، اپوزیشن نےبھی اہم فیصلہ کر لیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ کا اجلاس بھی طلب کر لیا ، قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہو گاجبکہ صدر نے سینٹ اجلاس کل ( بدھ کو ) شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے ۔
قومی اسمبلی اور سینٹ اجلاس سے قبل سپیکر سردار…