سیز فائر نہ ہوتا تو پاکستان دہلی اور ممبئی پر چڑھائی کرچکا ہوتا: کامران ٹیسوری
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سیز فائر نہ ہوتا تو پاکستان حقیقت میں دہلی اور ممبئی پر چڑھائی کرچکا ہوتا۔
یوم تشکر کے موقع پر مزار قائد پر تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے، اس موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی کے…