سی ویو پر پاکستان مخالف نعرے لگانے والے افراد گرفتار
کراچی میں سی ویو پر پاکستان مخالف نعرے لگانے والے افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق پاکستان مخالف نعرے لگانے والے افرادکو کورنگی سے گرفتار کیا گیا ہے۔
چند روز قبل نوجوانوں نے سی ویو پر نعرے لگاتے ہوئےسوشل میڈیا پر…