سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ : ایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں پولیس نظام میں نوآبادیاتی طرزِ خطاب اور زبان کے استعمال کو مسترد کرتے ہوئے درخواستوں میں “بخدمت جناب SHO” لکھنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
عدالتی فیصلے کے مطابق اب پولیس کو دی جانے والی درخواستوں…