سویلین کے فوجی ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کا معاملہ، کےپی کابینہ میں اختلافات سامنے آگئے
پشاور(نیوزڈسک)سویلین کے فوجی ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کے معاملے پر خیبرپختونخوا کابینہ میں اختلافات سامنے آگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی کابینہ نے اختلاف رائے سے انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے کی منظوری دے دی۔ ایڈووکیٹ جنرل…