سوڈان،ہیضے اور ڈینگی بخار سے 391 افراد ہلاک
خرطوم(نیوز ڈیسک ) سوڈان نے کہا ہے کہ ملک میں ہیضے اور ڈینگی بخار سے 391 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
چینی خبررساں ادارے کے مطابق سوڈان کی وزارت صحت نے بیان کے حوالے سے بتایا کہ ملک میں جنگ کے ایک سال کے دوران ہیضے اور ڈینگی بخار کی وجہ سے کل…