سونے کی قیمتوں میں آج دوسرے روز بھی مزید اضافہ ہوگیا
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج دوسرے روز بھی مزید اضافہ ہوگیا۔
عالمی قیمتی دھاتوں کی مارکیٹ میں بے یقینی کی صورتحال برقرار رہنے اور بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید ایک ڈالر کے اضافہ سے 2 ہزار…