سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں کمی ریکارڈ
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں فی اونس سونا 36 ڈالر کی کمی کے بعد 3295 ڈالر پر آ گیا ہے، جبکہ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں…