پاکستان ہے تو ہم ہیں،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا اور پروپیگنڈا کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نیشنل یوتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں کو اپنے وطن، قوم اور تہذیب و تمدن پر…