سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے اپیلیں سماعت کیلئےمقرر
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئےمقررکردی گئی۔
تفصیلات کےمطابق سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کیلئےاپیلیں سماعت کیلئے بنچ تشکیل دےدیاگیا۔
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں…