سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیل، حکومت کی لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران وفاقی حکومت نے لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا کر دی۔
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔
دورانِ سماعت…