سندھ میں طلبہ کی حاضری کی نگرانی کیلئے نیا نظام متعارف
کراچی:
سندھ حکومت نے صوبے کے اسکولوں میں طلبہ کی حاضری کی نگرانی اور شکایات کے ازالے کے لیے نیا نظام متعارف کرایا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اسٹوڈنٹ اٹینڈنس مانیٹرنگ سسٹم کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی…