حکومت چاہتی ہے کہ بیرونِ ملک جانے والے پاکستانیوں کو سافٹ سکلز تربیت دی جائے، چوہدری سالک حسین
حکومت سمندر پار پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ اور متعلقہ اداروں میں گورننس اور ڈیجیٹائزیشن کو بہتر بنانے کے لیے اہم اصلاحات متعارف کروا رہی ہے۔
وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز اور انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین نے اسلام آباد میں…