سعودی اور ایرانی عہدیداروں کے دورہ پاکستان سے امریکہ کو تکلیف
واشنگٹن(نیوزڈیسک)سعودی عرب اور ایران کے حکام کے دورہ پاکستان پر امریکا نے بدمزگی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران سعودی و ایرانی حکام کے دوررہ پاکستان سے متعلق سوال پر امریکی تحفظات کا…