سری لنکن ٹیم دورہ پاکستان ادھورہ چھوڑ کر واپس جا رہی ہے : ترجمان سری لنکا کرکٹ ٹیم
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ترجمان کے مطابق ٹیم پاکستان کا دورہ ادھورا چھوڑ کر واپس جا رہی ہے۔ ٹیم مینیجر نے بتایا کہ کھلاڑی واپس جانا چاہتے ہیں، تاہم ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور وزیر داخلہ کچھ دیر بعد سری لنکن ٹیم سے ملاقات کریں…