سرگودھا میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل افراد کا ایک شخص پر تشدد
سرگودھا(نمائندہ خصوصی)سرگودھا میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
سرگودھا کی مجاہد کالونی میں مشتعل افراد نے توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو گھر میں گھر کر تشدد کا نشانہ بنا…