سردیوں کی آمد سے قبل ہی کراچی میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ
کراچی میں سردیوں کی آمد سے پہلے ہی گیس کی شدید لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو پریشان کر دیا ہے اور لوگ لکڑیوں پر کھانا پکانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
پی آئی بی کالونی اور اطراف کے علاقوں میں گزشتہ 20 روز سے گیس کی بندش جاری ہے، جس نے روزمرہ زندگی کو…