سرحدی کشیدگی: حساس تنصیبات، سی پیک منصوبوں، غیر ملکی مشنز کی سیکورٹی بڑھانے کا حکم
لاہور میں سرحدی کشیدگی کے باعث حساس تنصیبات، سی پیک منصوبوں اور غیر ملکی مشنز کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت پاکستان نے پاک افغان سرحد پر کشیدہ صورتحال اور بڑھتے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں ہائی الرٹ…