سجل علی اورہانیہ عامر کس سے شادی کرنے والی ہیں؟ بڑا انکشاف کردیا گیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں سال 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی دو معروف اداکاراؤں ہانیہ عامر اور سجل علی کی ممکنہ شادیوں سے متعلق خبریں ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گئی ہیں اور سوشل میڈیا سمیت انٹرٹینمنٹ حلقوں میں گردش کرنے والی ان رپورٹس نے مداحوں کو…