سانحہ گل پلازہ: سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس آغا فیصل سانحے کی جوڈيشل انکوائری کرینگے
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس آغا فیصل سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کریں گے۔
سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن سانحہ گل پلازہ کی مکمل تحقیقات کرے گا، آگ لگنے کی وجوہات کا…