سانحہ سوات پر سینیٹ کمیٹی برہم، ارلی وارننگ سسٹم نصب نہ ہونے پر سوالات اٹھ گئے
(نیوز ڈیسک)سوات سانحہ میں غفلت، غیر فعال سسٹم اور ذمہ داری سے راہ فرار
سوات میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے کے بعد متعلقہ حکام کی جانب سے اپنی ذمہ داریوں سے بچنے کی کوششیں سامنے آ رہی ہیں۔ یہ امر قابل افسوس ہے کہ سوات میں کئی برس قبل…