سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے سکیورٹی واپس لے لی گئی، کے پی حکومت کی تردید
علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ان سے سکیورٹی واپس لے لی گئی ہے، تاہم وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور نے سکیورٹی واپس لینے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ سابق وزیراعلیٰ نے پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی واٹس ایپ گروپ میں پیغام دیتے ہوئے بتایا کہ رات گیارہ…